جسمانی معذوری کے باعث صرف ایک انگلی ہلا سکنے والا باہمت انٹرپنیور

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے عبدالمعید ایک ایسے انٹرپنیور ہیں جو گردن سے نیچے کا حصہ ساکت ہونے کے باوجود آن لائن کچن چلا رہے ہیں۔ وہ کاروبار کی شوشل میڈیا پر نئی ڈیلز متعارف کرنے کے ساتھ آن لائن آڈر کا حساب کتاب بھی خود رکھتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ کھانے کے آڑر وقت پر گاہک تک پہنچ جائیںٕ۔ ثمن خان کی رپورٹ