لاہور کے جدید شاپنگ مالز میں آنے والے لوگ کس حد تک محفوظ ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے بڑے شہروں میں گزشتہ کُچھ سالوں کے دوران کئی بڑے شاپنگ مالز تعمیر کئے گئے ہیں۔ لیکن ان پرکشش شاپنگ سنٹرز میں جہاں ایک وقت میں کئی سو لوگ ایک چھت تلے جمع ہوتے ہی، آپ کو حادثات اور آفات سے بچانے کے لئے کتنے موثر اقدامات کئے جاتے ہیں؟