امریکہ: بچوں کی کتابوں کو متنوع بنانے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ آبادی کے لحاظ سے متنوع ملک بنتا جا رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں سفيد فام امریکیوں کی تعداد سال 2045 تک 50 فی صد سے کم ہو جائے گی۔ آبادی کی یہ رنگا رنگی بچوں کی کتابوں میں کیسے شامل کی جائے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔