امریکی مسلمانوں میں طلاق کی شرح دیگر کمیونٹیز کی نسبت کم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی مسلم کمیونٹی میں شادی کا رجحان کم و بیش ویسا ہی ہے جیسا کہ باقی امریکی معاشرے میں ہے۔ البتہ امریکی تحقیقی ادارے انسٹی ٹیوٹ آف سوشل پالیسی اینڈ انڈر اسٹینڈنگ کا کہنا ہے کہ مسلم کمیونٹی میں عام امریکیوں کے مقابلے میں طلاق کی شرح کم ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔