تصاویر: دنیا بھر میں دیوالی کا جشن

بھارت کے شہر ممبئی میں ایک ہندو عورت دیوالی کے جشن کے لیے گھر کو سجا رہی ہے

ممبئی کی ایک کچی آبادی میں دیوالی کی خوشی میں ایک لڑکی پھل جھڑی جلاتے ہوئے

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایک شخص دیوالی کے دیے روشن کر رہا ہے

بھارت کے شہر چندی گڑھ میں دیوالی کے موقع پر قمقموں کے ذریعے امن کی علامت فاختہ بنائی گئی ہے

برطانیہ کے شہر لیسسٹر میں دیوالی کے جشن کے موقع پر بچوں نے برقی قمقموں والے جوتے پہن رکھے ہیں

لندن کے مشہور ٹریفالگر اسکوائر پر دیوالی کی تقریبات کے دوران ایک طائفہ ثقافتی رقص پیش کر رہا ہے

کولمبو کے ایک مندر میں لڑکی منت کا دیا جلاتے ہوئے

نئی دہلی میں دیوالی کے موقع پر لگنے والے ایک بازار میں مختلف آرائشی اشیا کے اسٹال لگے ہوئے ہیں