انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے میں اقوامِ متحدہ کتنی فعال ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں شام کے علاقے غوطہ کو باغیوں سے چھڑانے کی سرکاری حکمت عملی کا جائزہ لیا جس میں اشہریوں کو محصور کر کے ان پر بموں کے علاوہ کیمیائی ہتھیار استعمال کئے گئے۔ اقوام متحدہ کا دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے میں کردار کتنا فعال ہے؟ جانتے ہیں ڈاکٹر عادل نجم سے۔