فائیو اسٹار ہوٹل جہاں صرف چار ٹانگوں والے مہمان رہ سکتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بیشتر لوگ پالتو جانوروں کو خاندان کا حصہ سمجھتے ہیں اور جب چھٹی منانے جاتے ہیں تو چاہتے ہیں کہ ان کے پالتو دوست بھی ٹھاٹھ سے رہ سکیں۔ چلیے ایک ایسے فائیو اسٹار ہوٹل میں جو صرف پالتو جانوروں کے لیے بنایا گیا ہے۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔