کم عمر گھریلو ملازمین کے حقوق میں بڑی رکاوٹ سیاستدان اور بیوروکریٹ

Your browser doesn’t support HTML5

گھروں میں کام کرنے والی بچیوں کے حقوق کے بارے میں پاکستان میں مناسب قانون سازی نہیں ہو رہی اور اس سلسلے میں سب سے بڑی رکاوٹ خود سیاستدان اور سرکاری افسر ہیں کیونکہ اُن کے اپنے گھروں میں کم عمر بچے اور بچیاں کام کر رہے ہیں۔ ہم نے بات کی اسلام آباد میں بچوں کے حقوق کے کارکن انیس جیلانی سے۔