ٹرمپ پوٹن ملاقات نے امریکہ میں ایک طوفان کھڑا کر دیا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات نے امریکہ میں ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ امریکی اینٹیلیجنس کی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ میں 2016 کے عام انتخابات میں روس نے مداخلت کی تھی۔ لیکن صدر ٹرمپ نے کل روسی صدر کی تردید پر بھروسے کا اظہار کر دیا۔