’’دوستوں کو امریکہ سے تجارتی فائدہ نہیں اُٹھانے دیں گے‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹویٹر پر کینیڈا اور یورپی اتحادیوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے جی سیون مشترکہ اعلامیے سے امریکہ کو علیحدہ کر دیا اور پھر ٹویٹر پر اپنے غصے کا اظہار شروع کیا۔ جی سیون اجلاس کے موقع پر تناؤ متوقع تھا جس کی ایک جھلک وائرل فوٹو میں بھی دیکھی جا سکتی ہے۔