ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی کیمپ کے سابقہ منیجر پر فردِ جرم عائد

Your browser doesn’t support HTML5

کیا گذشتہ سال امریکی انتخاب میں اس وقت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے روس سے کوئی مدد لی تھی؟ اس بارے میں جاری تحقیقات نے کل اُس وقت ایک ڈرامائی موڑ لیا جب ’ٹرمپ کیمپین‘ کے سابق مینیجر، پال مینافورٹ اور ان کے ایک ساتھی کے خلاف فردِ جرم عائد کی گئی۔