صدر ڈونلڈ ٹرمپ طالبان سے مزاکرات نہیں کرنا چاہتے

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان مصوم لوگوں کو بے دریغ قتل کر رہے ہیں، بچوں اور خاندانوں کے بیچ بم حملے ہو رہے ہیں۔ افغانستان بھر میں قتل و غارت ہو رہی ہے اس لیے ہم طالبان سے بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔ مزاکرات کا عمل شروع کرنے کے لئے طویل وقت درکار ہو گا۔ تفصیلات امان اظہر سے۔