صدر ٹرمپ کا پہلا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا ایک سال پورا ہونے پر کل کانگرس میں اپنا پہلا سٹیٹ آف دی یونین خطاب کیا ہے۔ اس موقعے پر انہوں نے اپنی کامیابیوں کو نمایاں کرنے کے ساتھ ساتھ امیگر یشن اور سیکورٹی جیسے اہم معاملات پر کانگریس سے جلد اور سخت قانون سازی کا مطالبہ بھی کیا۔ امان اظہر بتاتے ہیں: