ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی صدر

Your browser doesn’t support HTML5

ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک غیر روایتی صدر کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ لیکن کیا ان کا انداز آج بھی اتنا غیر متوقع ہونا چاہیے؟ بحیثیت صدر انہوں نے کئی مرتبہ اپنے حمایتیوں کو خوش کرنے کے لیے تیار کردہ بیان سے ہٹ کر فی البدییہ تلخ پیغام دینا مناسب سمجھا۔ لیکن اس رویے کے کچھ غیر متوقع نتائج بھی ہو سکتے ہیں۔