ٹرمپ اور پوٹن ملاقات، مقصد کیا تھا ؟

Your browser doesn’t support HTML5

فن لینڈ کے شہر ہیلسنکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادمیر پوٹن کی سربراہ ملاقات سے کیا توقعات تھیں اور نتیجہ کیا رہا؟ تفصیلات کے لئے دیکھئے وائس آف امریکہ کے نمائندے بل گالو سے سارہ زمان کی با ت چیت، اس وڈیو میں ۔