کیا ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے کوئی مدد لی تھی؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن کیا انہیں منتخب کروانے میں ان کی کیمپین سے منسلک افراد نے روس سے کوئی مدد لی تھی یا نہیں۔ اس بارے میں متعدد تحقیقات جاری ہیں اور اب اس سلسلے میں امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز سے تفتیش کی گئی ہے۔ مزید نیلوفر مغل سے ۔