ٹرمپ انتظامیہ کا محکمہٴ خارجہ اور سفارت کاری

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ انتظامیہ کے محکمہٴ خارجہ میں اہم آسامیاں اب بھی خالی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اصلاحات کے ایک متنازع پروگرام پر عمل پیرا ہیں، جس کے تحت وہ ملازمین کی تعداد اور محکمے کا بجٹ کم کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے عالمی سطح پر امریکی قیادت اور سفارت کاری کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔