"خود کو معافی دینے کا مکمل قانونی اختیار ہے"

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے پاس خود کو معافی دینے کا مکمل قانونی اختیار ہے۔ یہ بات انہوں نے کیوں کہی اور اس پر واشنگٹن میں کیسی ہلچل مچ گئی ہے؟ جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔