2 لفظ صحافیوں پر کتنا گہرا اثر ڈال رہے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ’فیک نیوز‘ کے الفاظ اکثر خود پر تنقید کرنے والے صحافتی اداروں کے بارے میں استعمال کرتے ہیں۔ فیک نیوز کی اصطلاح اب کہیں از راہ مزاق استعمال ہوتی ہے تو کہیں سنجیدگی سے۔ لیکن یہ 2 لفظ صحافیوں اور عوام کے درمیان رشتے پر کتنا گہرا اثر ڈال رہے ہیں؟ جانیں امریکہ کے ایک مقامی اخبار کے ایڈیٹر سے۔