ڈاون سنڈروم ایک جنیاتی ڈس آڈر

Your browser doesn’t support HTML5

ڈاون سنڈروم ایک جنیاتی کیفیت ہے۔ جو جسمانی اور ذہنی صحت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ حمل کے دوران ایک آسان ٹیسٹ کے ذریعے پیدا ہونے والے بچے میں اس کا پتہ چلایا جا سکتا ہے۔ اس کے اثرات مختلف افراد میں مختلف ہو سکتے ہیں اور درست دیکھ بھال کی بدولت اس سے متاثرہ افراد کی افزائش کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔