دنیا کے لمبے قد کے افراد پیرس میں

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے درجن بھر سب سے لمبے قد کے افراد نے پیرس کے ایک اجلاس میں شرکت کی، جہاں انہیں لوگوں کی بھیڑ نے خوش آمدید کہا جو اُن کے سامنے پست قد لگ رہے تھے۔ یہاں آنے والوں میں دنیا کا دوسرا لمبا ترین شخص، براہیم تکی اللہ بھی شامل تھا، جو 2.46 میٹر لمبا ہے۔ اس سلسلے کے سالانہ اجلاسوں کا آغاز 2015 سے ہوا۔