پاکستانی بچے غذائی کمی کا شکار: وسائل کم ہیں یا آگہی؟

Your browser doesn’t support HTML5

غذائی کمی آبادی کی صحت، پیداواری صلاحیت اور سیکھنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار آبادی کی شرح 12فی صد ہے۔ پاکستان میں صحت کے مسائل کے بارے میں مزید جانتے ہیں اس ویڈٰیو میں۔