سعودی۔ ایران تعلقات کی بحالی پاکستان اور خطے کے لیے خوش آئند ہے، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحال ہوئے ہیں، قائد اعظم یونیورسٹی میں بین الااقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر ظفرنواز جسپال کہتے ہیں کہ یہ صرف ان دونوں ممالک کے لیے نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے خوش آئند ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں