پاکستانی آرچ بشپ جوزف کوٹس نئے کارڈنل مقرر

Your browser doesn’t support HTML5

کیتھولک مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پاکستانی آرچ بشپ جوزف کوٹس کو نیا کارڈنل مقرر کر دیا ہے۔ جوزف کوٹس سمیت 14 نئے کارڈنلز 29 جون کو روم میں عہدہ سبنھالیں گے۔ وہ اس وقت کراچی کے ایک چرچ میں آرچ بشپ ہیں۔ پوپ کا انتخاب کارڈنل کے ووٹ کے ذریعے ہوتا ہے