پاکستان کا سیاسی درجہ حرارت اور امریکی ماہر

Your browser doesn’t support HTML5

ڈاکٹر مارون وائن بام پاکستان کے گزشتہ کئی انتخابات میں انتخابی مبصرکے طور پر کام کرتے رہے ہیں ۔ پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں ان کا کیا کہنا ہے، دیکھئے اس وڈیو میں ۔