'امریکہ اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہونے کا بہت امکان ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز امریکی دارالحکومت کے کیپٹل ون ارینا میں پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد سے خطاب اور صدر ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں جانتے ہیں پاکستانی کمیونٹی کے فعال ممبر ڈاکٹر رشید چھوٹانی سے۔