پاکستان: آئینی بحران کا حل خود آئین میں موجود ہے، ماہر قانون

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں جاری آئینی اور قانونی بحران کا حل کیا آئین میں موجود ہے، ماہر قانون طارق حسن کہتے ہیں کہ آئین میں حل بلکل موجود ہے لیکن نیت درست کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں