’وزیراعظم عمران خان کے اس دورہ امریکہ کا مقصد اقتصادی نہیں ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے کیا اہداف ہو سکتے ہیں اور اس دورے سے کیا توقعات ہیں؟ ڈاکٹر زبیر اقبال سینئر اکانومسٹ اور پاکستانی امیریکن بزنس کمیونٹی سے طاہر جاوید سے بات چیت۔