ہامون جادوگر اور زکوٹا جن مسٹر اینڈ مسز کرونا کی تلاش میں

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل نے 1990 کی دہائی کے مشہور ڈرامہ سیریل 'عینک والا جن' کے کرداروں پر مشتمل مختصر دورانیے کا ایک ڈرامہ 'مسٹر اینڈ مسز کرونا' تیار کیا ہے جو لوگوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ شعور اور آگاہی بھی فراہم کر رہا ہے۔ ڈرامے کے بارے میں مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن۔