آپ کے لیے آپ کی تصویر والی کافی

Your browser doesn’t support HTML5

لندن کی ایک کافی شاپ میں بارسٹا آرٹ کے ذریعے گاہکوں کو اپنی تصویر کے کافی کے گھونٹ پینے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ دی ٹی ٹریس یورپ میں گاہکوں کی تصویر والی کافی مہیا کرنے والی پہلی دکان بن چکی ہے۔ اس پورے عمل میں تقریبا 4 منٹ لگتے ہیں۔