'ملا فضل اللہ پر حملے سے لگتا ہے کہ تعاون بڑھا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

سینیٹر لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقیوم نے جمعے کو وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ملا فضل اللہ کو نشانہ بنانا اُن کے بقول پاکستان، افغانستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کی غمازی کرتا ہے۔