شام میں جنگ کی تباہ کاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

ڈرون کیمرے سے بنی اس ویڈیو میں شام کے شہر حلب اور درایا میں جنگ کی وجہ سے ہونے والی تباہی دیکھی جا سکتی ہے۔ شام کی حکومت تباہ حال شہر حمص کے تین علاقوں میں سیکٹروں اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔