میزوری میں ہائی وے پر 100 گاڑیوں اور ٹرکوں کی ٹکر

Your browser doesn’t support HTML5

ڈرون کیمرے کی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اتوار کو امریکی ریاست میزوری میں شدید برف باری کے نتیجے میں تقریباً 100 گاڑیاں اور ٹرک ہائی وے پر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ مقامی ٹی وی کے مطابق اس حادثے میں ایک خاتون ہلاک اور 11 افراد زخمی ہو گئے تھے۔