افغانستان: خواتین اور بچے بھی منشیات کی لت میں مبتلا

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں منشیات کی لت سے خواتین اور بچے بھی محفوظ نہیں ہیں۔ صوبہ بامیان کے دیہی علاقوں میں ہزاروں افراد منشیات کے جال میں پھنسے ہوئے ہیں۔ والدین کی اس عادت کا اثر ان کے بچوں پر بھی ہے اور وہ انہیں نشہ آوار اشیا فراہم کرتے ہیں۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔