جیسے ہی موسم میں تبدیلی آئی، سرد لہر چلتے ہی کراچی کے شہریوں نے خشک میوہ جات کی دکانوں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کراچی کے مختلف بازاروں میں ان دنوں خشک میوہ جات کی دکانوں پر بڑی تعداد میں خریداروں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مختلف بازاروں کی دکانوں کے تصویری مناظر
سردی کی آمد آمد، خشک میوہ جات کی فروخت میں اضافہ
کراچی میں مختلف دکانوں پر خشک میوہ جات سجے نظر آ رہے ہیں
ایک اور دکان پر ڈرائی فروٹ فروخت کیلئے رکھے ہیں
دکان پر خریدار خشک میوہ جات خریدتے ہوئے
ایک دکان پر مکس خشک میوہ جات فروخت کیلئے رکھے ہہں
خشک میوہ جات زیادہ تر اندرون ملک سے فروخت کیلئے کراچی لائے جاتے ہیں
کراچی: ایک دکان پر بھائو تائو میں مصروف شہری
شہریوں کا کہنا ہے کہ اس بار مہنگائی کا اثر خشک میوہ جات کی قیمتوں پر بھی پڑا پے
کراچی میں مختلف بازاروں میں خشک میوہ جات کی دکانوں پر رش
کراچی میں سرد لہر کیا چلی کہ شہریوں نے خشک میوہ جات کی خریداری کی طرف رخ کیا
خشک میوہ جات کی فروخت میں اضافے سے دکانوں کی رونق بڑھ گئی
کراچی میں ڈرائی فروٹ کی دکانوں پر گاہکوں کا رش