'کوئٹہ دھماکے میں مذہبی جماعت کی ریلی کو نشانہ بنایا گیا'

Your browser doesn’t support HTML5

ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق ایک مذہبی جماعت کی ریلی میں مشکوک شخص نے گھسنے کی کوشش کی جس کو روکا گیا تو مبینہ طور پر اس نے دھماکہ کیا۔ جس میں تین سیکیورٹی اہلکار بھی نشانہ بنے۔