کھیل اور ووٹ ساتھ ساتھ

Your browser doesn’t support HTML5

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوجوان نسل میں ووٹ ڈالنے کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے فٹ بال کے کھیل کا سہارا لیا۔ وویمن فٹ بال میچ کے دوران فرضی پولنگ بوتھ بنائے گئے جہاں کھیل ہی کھیل میں نئی نسل کو ووٹ کے زریعے جمہوری عمل میں حصہ لینے کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی گئی۔