کیا جلد کی بیماری ایکزیما سے بچا جا سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایکزیما جلد کی ایسی حالت ہے جس میں خارش ہوتی ہے اور یہ بچوں میں عام ہے۔ اس سے لوگ مرتے نہیں لیکن نیند ضرور متاثر ہوتی ہے اور یہ مریض کے کام کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیسے ہوتی ہے اور نہ ہی اسکا کوئی علاج ہے۔ تاہم اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔صبا شاہ کی رپورٹ۔