مستقبل قریب میں یوکرین کی حکومت ہسپتالوں میں زیر علاج بچوں کو تعلیم کی سہولتیں دے گی

Your browser doesn’t support HTML5

آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جو بچے اسپتال میں زیر علاج ہوتے ہیں، ان کی پڑھائی لکھائی کا کیا ہوتا ہے؟ یوکرین میں اب حکومت نے وعدہ کیا ہے کہ اس سال ستمبر سے ملک کے تمام بڑے مقامی ہسپتالوں میں زیرعلاج بچوں کو تعلیم کی سہولتیں دی جایئں گی۔ مزید اس رپورٹ میں۔