عید قرباں پر کراچی والوں کی انفرادیت

Your browser doesn’t support HTML5

آج ہم آپ کو ملواتے ہیں گلشن اقبال کے دادی ہائوس والوں سے جو مختلف قسم کی گائے، بیل اور اونٹ کے علاوہ اس مرتبہ تاجکستان سے لائے ہیں 'یاک'۔ اور اس یاک کے لئے انہوں نے لگایا ہے ایئرکنڈیشنر۔ ان جانوروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے روزانہ ایک جم غفیر یہاں کا رخ کرتا ہے۔ رپورٹ سعود ظفر، خرم ریاض