امریکہ میں آج عید منائی جا رہی ہے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ ثاقب الاسلام واشنگٹن کے قریب ریاست ورجینیا کی ایک مسجد سے براہ راست بتا رہے ہیں کہ وہاں عید کی کئی نمازیں پڑھائی گئیں اور سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔