نیویارک میں پردیسیوں کی عید کا سماں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں پاکستانی جہاں جمع ہو جائیں وہیں چھوٹا سا پاکستان بنا لیتے ہیں جہاں زبان، لباس اور کھانے وطن سے دور ہونے کا احساس کم کر دیتے ہیں۔ نیو یارک سٹی کے ایک علاقے کو تو باقاعدہ لٹل پاکستان ہی کہا جاتا ہے۔ وہاں عید پر کیسا سماں ہوتا ہے، دیکھتے ہیں آنشو من آپٹے کی اس رپورٹ میں۔