سری نگر سے عید کے ذائقے، رنگ اور روایات

Your browser doesn’t support HTML5

نئی دہلی کے زیر اتنظام کشمیر میں بد امنی کے باجود عید کے موقع پر بازاروں کی رونق لوٹ آئی ہے۔ سری نگر سے اس تہوار کے کچھ مخصوص ذائقے، رنگ اور روایات دیکھتے ہیں زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں۔