مفلوج افراد کو چلنے بھرنے کے قابل بنانے والا لباس

Your browser doesn’t support HTML5

مصر کے 18 سالہ انجینئر نے جسمانی معالج اور دماغ کے سرجن کی مدد سے مفلوج افراد کے لیے جسم پر پہننے والا لباس تیار کیا ہے۔ یہ لباس انسانی دماغ کے اشاروں پر جسم کو حرکت کرنے میں مدد دیتا ہے اور مفلوج افراد کو پھر سے چلنے پھرنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ لباس آکسیجن سیلنڈر کی مدد سے کام کرتا ہے۔