کوئٹہ: انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کا ایکشن

Your browser doesn’t support HTML5

الیکشن کمشن کی طرف سے جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں لگائے گئے ممنوعہ سائز کے بینر اور بل بورڈز ہٹا دیے۔