"انتخابات عراقی سیاست میں ایک نیا باب بن سکتے ہیں"

Your browser doesn’t support HTML5

عراق جہاں ایران اور امریکہ دونوں کا گہرا اثر و رسوخ ہے کل داعش کی شکست کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمانی انتخابات منعقد کرنے جا رہا ہے۔ داعش تقریبا 3 سال تک عراقی شہروں پر قابض رہی اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ انتخابات عراقی سیاست میں ایک نئے باب کا آغاز بھی ہو سکتے ہیں۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔