بڑھتی مہنگائی کو کنڑول کرنے کے لیے غریبوں کو مفت بجلی کی فراہمی ضروری ہے، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بجلی کے بڑھتی قیمتوں سے عام شہری کتنا متاثرہوا ہے؟۔ حبیب یونیورسٹی کراچی میں معاشیات کے پروفیسر ڈاکٹر اقدس افضل کہتے ہیں کہ اگرچہ عالمی ادارے بجلی یا پیڑول پر سبسڈی دینے کے حق میں نہیں لیکن مہنگائی کو کنڑول کرنے کے لیے غریبوں کو مفت بجلی فراہم کرنا ہوگی۔ تفصلات اس ویڈیو میں