جاپان: معمر لوگوں کی رہائش گاہ آگ کی لپیٹ میں

Your browser doesn’t support HTML5

جاپان میں بوڑھے لوگوں کی رہائش گاہ کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ آگ نے جمعرات کو آدھی رات سے کچھ دیر پہلے شدت اختیار کی۔ 5 افراد کو اس گھر سے بحفاظت نکال لیا گیا۔