911: فوری مدد کا ادارہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ہر ہنگامی صورتحال میں نائن ون ون پر فون کرنے سے فوری مدد ملتی ہے۔ نائن ون ون کی پہلی کال ریاست الابامہ میں انیس سو سڑسٹھ میں کی گئی تھی۔ تب سے اب تک اس ملک میں دو سو چالیس ملین ہنگامی کالز کی جا چکی ہیں۔ ایسی کال اٹھانے والوں کا دن کیسا گزرتا ہے۔ دیکھتے ہیں نخبت ملک کی رپورٹ میں۔