'امریکی حکومت کی جزوی بندش سے کسی نے کچھ نہیں پایا'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں 35 دنوں کے شٹ ڈاون میں وائٹ ہاؤس، کانگریس اور عام امریکیوں نے کیا کھویا، کیا پایا؟ اسی بارے میں دیکھتے ہیں وائس آف امریکہ کے نامہ نگار جِم ملون کی خصوصی گفتگو پر مبنی یہ رپورٹ۔